• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منظور رضی اور دیگرکی وقار مہدی سے ملاقات

کراچی(نیوز ڈیسک) سینئر مزدور رہنما منظور احمد رضی، منظور احمد ملاح، محمد نسیم رائو و دیگر نے پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری معاون خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ سید وقار مہدی سے وزیر اعلیٰ ہائوس میں گزشتہ روزملاقات کی اور ریلوے کے حالات سے آگاہی دی ۔خصوصاً ڈی،ایس ریلوے کراچی کے متعلق غیر انسانی، غیر آئینی اور مزدور دشمن اقدامات سے مکمل آگاہ کیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید