کراچی (پ ر ) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق معروف سماجی مذہبی رہنما مسجدو امام بارگاہ ابو طالب ڈی ایچ اےفیز 8 کے ٹرسٹی آغا تجمل حسین کے بیٹے آغا مصطفیٰٰ حسین کی مجلسِ سوئم جمعرات 10 اکتوبر کو نمازِ مغربین مسجدو امام بارگاہ ابو طالب، خیابان ٹیپو سلطان ،ڈی ایچ اےفیز 8میں منعقد ہوگی ، سوزخوانی پسران فائق حسین رضوی اور سلام اظہار حسین فتحپوری پیش کرینگے ، خطاب ذاکر اہلبیت سید زہیر عباس عابدی کرینگے ۔