کراچی (اسٹاف رپورٹر)جمعیت علماء اسلام رابطہ کے امیر، سابق سینیٹر اور سابق اسلامی نظریاتی کونسل کے چئیر مین مولانا محمد خان شیرانی کی اہلیہ کے انتقال پر مولانا پیر قاری عبد المنان انور نقشبندی، حافظ احمد علی ،مفتی عبد السلام شامزئ، قاری معاویتہ القاسمی، مفتی حماد اللہ مدنی، قاری لیاقت علی رحمانی، مفتی عابد، مولانا فیضان دانشقادری، اسامہ احمد ایڈووکیٹ عظیم احمد ایڈووکیٹ ،طلباء تاجر برادری اور مختلف سیاسی جماعنوں کے رہنماوں نے تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔