کراچی (اسٹاف رپورٹر) 10 خالی بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا دوسرا روز،کراچی میں مجموعی طورپر 10 بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخاب ہوگا،کراچی میں4چیئرمین،2 وائس چیئرمین اور 4وارڈ کونسلر کی نشستوں پر انتخاب ہوگا۔