• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین ورلڈ کپ، پاکستان کو آسٹریلیا سے شکست

کراچی (اسٹاف رپورٹر) خواتین ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم آسٹریلیا سے نو وکٹ سے ہار گئی ، جمعے کو دبئی میں ٹیم صرف82 رنزبناسکی، آسٹریلیا نے ہدف ایک وکٹ پر حاصل کرلیا ۔ پاکستان کیلئے عالیہ ریاض نے26رنزبنائے،ایشلے گارڈنرنے 21 رنز کے عوض چار وکٹیں حاصل کیں۔ آسٹریلیا کیلئے ایلیسا ہیلی 37 اور ایلیسی پیری 22 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں۔

اسپورٹس سے مزید