• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران سکیورٹی اہلکاروں کےکھانے کاخرچ ایک کروڑ 82 لاکھ

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) ڈی چوک میں پی ٹی آئی احتجاج روکنے پر مامور سکیورٹی اہلکاروں کے3 دن کے کھانے کاخرچہ ایک کروڑ 82 لاکھ 70 ہزار روپے بتایا جاتا ہے ۔ذرائع کے مطابق پولیس اور ایف سی کو ناشتہ، لنچ اور ڈنر دیا گیا۔ پولیس نے 3 مختلف افراد کو کھانے کا ٹھیکہ دے رکھا تھا۔ ناشتہ لنچ اور ڈنر کے لئے الگ الگ ٹھیکہ دیا گیا تھا۔
اسلام آباد سے مزید