• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر ڈیانا بیگ ان فٹ ہونے کی وجہ سے ویمننز ورلڈ کپ سے آوٹ ہوگئی ان کی جگہ نجیہہ علوی کو پاکستان ٹیم میں شامل کرلیا گیا ۔آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے پاکستان ویمن ٹیم میں تبدیلی منظور کرلی۔
اسپورٹس سے مزید