• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باڈی بلڈنگ ورلڈ کپ میں زاہد کا سلور میڈل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان نے پہلی مرتبہ عالمی باڈی بلڈنگ ورلڈ کپ میں میڈل جیت لیا، پاکستانی تن ساز زاہد مغل نے ٹوکیو میں ہونے والے ورلڈ کپ میں سلور میڈل جیتا۔
اسپورٹس سے مزید