• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر کامران پی ایچ ایف سے وابستہ ہوگئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئرلینڈ میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر پروفیسر کامران بٹ پاکستان ہاکی فیڈریشن سے وابستہ ہوگئے، انہوں نے اعزازی طورپر کھلاڑیوں کے علاج کیلئے اپنی خدمات پیش کردیں۔
اسپورٹس سے مزید