• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی افریقی پیسر بارٹمین تیسرے ون ڈے سے باہر

جوہانسبرگ (جنگ نیوز) جنوبی افریقی فاسٹ بولر اوٹنیل بارٹمین انجری کے باعث پاکستان کے خلاف تیسرے ون ڈے سے باہر ہوگئے۔ جنوبی افریقی کرکٹ کے مطابق اوٹنیل بارٹمین کو دائیں ٹخنے میں انجری ہوئی تھی ۔ کاربن بوش کو اوٹنیل بارٹمین کی جگہ جنوبی افریقی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ سیریز کا آخری ون ڈے اتوار کو کھیلا جائے گا۔

اسپورٹس سے مزید