• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیددرویش شاہ کے عرس کی تقریبات ختم

کاہنہ(نامہ نگار) گاؤں پانڈوکی میں صوفی شاعر بابابلھے شاہ ؒکے والد حضرت سید درویش محمدشاہ کے عرس کی تین روزہ تقریبات گذشتہ روزاختتام پذیر ہوگئیں۔
لاہور سے مزید