لاہور( جنرل رپورٹر)پاکستان میڈیکل ایسوسی پنجاب کی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس کرنل غلام شبیر کی زیر صدارت پی ایم اے ہاؤس میں ہوا ، صدر پی ایم اے کرنل غلام شبیر نے آگاہ کیا کہ پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کو Revised MSDS ہیلتھ کیئر کمیشن کے پیش کر دیئے گئے ہیں ۔ جنرل باڈی کااجلاس بھی ہوا۔