راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس کے موقع پر راولپنڈی اور اسلام آباد میں تین دن میٹروبس سروس بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جبکہ اس حوالے سے میٹرو بس سروس کے منیجر آپریشن سے رابطہ کیا گیا تھا تاہم انہوں نے تصدیق یا تردید نہیں کی۔