• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ میں ملیریا وبائی شکل اختیار کرنے لگا، 1 لاکھ 6684 کیس رپورٹ

کراچی (این این آئی) گزشتہ ہفتے سندھ میں ایک لاکھ 6684ملیریا کے کیسز سامنے آئے،ملیریا سے متاثرہ شہروں میں کراچی ، لاڑکانہ ، خیرپور ،میرپور خاص اور دیگر شہرشامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں ملیریا وبائی شکل اختیار کرنے لگا ہے، ذرائع این آئی ایچ نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے سندھ میں ایک لاکھ 6684کیس رپورٹ ہوئے۔گزشتہ ہفتے رپورٹ ہونے والے ملیریا کیسز میں لاڑکانہ میں 11588، خیرپور میں 10681 ، قمبر میں 7998، میرپور خاص 7230 کیس سامنے آئے۔

ملک بھر سے سے مزید