کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کرنسی مارکیٹ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 15پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 4پیسے تک بڑھ گئی، یورو کی قیمت میں بھی 16پیسے تک کا اضافہ،پاؤنڈ کی قیمت 15پیسے تک کم ہو گئی۔