ملتان (سٹاف رپورٹر)فاطمہ فرٹیلائزر اور زرعی ترقیاتی بینک کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط،پاکستان میں چھوٹے کسانوں کو مالی اور زرعی معاونت فراہم کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر اور زرعی ترقیاتی بینک کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے،فاطمہ فرٹیلائزر کے چیف آپریٹنگ آفیسر اسد مراداور زرعی ترقیاتی بینک کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر اور پریزیڈنٹ طاہر یعقوب بھٹی نے معاہدے پر دستخط کیے۔