• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان کریسنٹ لائنز کلب کا ماہانہ اجلاس، منصو بوں کے حوالے سے رپوٹ پیش

ملتان ( سٹاف رپورٹر)ملتان کریسنٹ لائنز کلب کا ماہانہ اجلاس شیخ محمد زاہد کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں سابق ماہ میں کئے گئے منصو بوں کے حوالے سے سیکرٹری زمان خان اعوان نے رپوٹ پیش کی ،اجلاس میں لائنز کلبز انٹر نیشنل پاکستان میں سابق سر براہ محمد افضل سپرا ، سابق ڈسٹر کٹ گورنرمحمد اعظم ، میاں جاوید اقبال،زون چیئرپرسن مکس بی الطاف شاہد،ڈاکٹر باسط رمضان، فرخ عمر چوہدری ،عبدالمحسن شاھین، نجم السلام ، ذولفقارعلی، پروفیسر اعظم حسین، پروفیسرحمید رضا صدیقی ،حاجی عمر بھٹہ، شہزاد انور شیخ، فہیم ستار شیخ،محمد عثمان، افتخار قادری، جام اخلاق حسین،احمد چغتائی ،پروفیسر امجد رامے، شکیل بخاری،آصف نیازی، ڈاکٹر رانا ذولفقار علی،یاسر ارشاد دیوان، ودیگر ممبران نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید