• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قادرپورراں ،فائرنگ سے خاتون زخمی

ملتان (سٹاف رپورٹر)تھانہ قادرپوراں کے علاقہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے خاتون کو زخمی کردیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی پولیس کو ثمرین بی بی نے اطلاع دی کہ وہ اپنے بھانجے عدیل کے ہمراہ موٹرسائیکل پر جارہی تھی کہ مسلح افراد نے اس پر فائرنگ کی مجھے چار فائر ٹانگ پر لگے اور ملزمان موقع سے فرار ہوگیے پولیس نے کارروائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید