ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال برن یونٹ سےلاکھوں روپے مالیت کی ادویہ ،انجکشن چوری معاملہ میں غفلت ، مس کنڈکٹ ،ناقص کارکردگی اور کرپشن کے الزامات پر سابق اے ایم ایس سمیت 8ملازمین کیخلاف پیڈاایکٹ کے تحت کارروائی کے احکامات جاری کئے ہیں ، اس ضمن میں جوائنٹ انکوائری کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے ۔