• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوسرباز ایک شہری سے رقم لیکر فرار

ملتان (سٹاف رپورٹر)تھانہ دولت گیٹ کے علاقہ میں نوسربازوں نے شہری کو لوٹ لیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی پولیس کو زین نے بتایا کہ دولت گیٹ چوک پر دو افراد نے اسکو روکا اور باتوں میں لگا کر اسکی جیب سے رقم نکال کر فرار ہوگیے پولیس نے مقدمہ درج کرکے کا روائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید