ملتان (سٹاف رپورٹر) شہر میں جرائم کے خاتمے کے لیے کی جانے والی کارروائیوں کے دوران ملتان پولیس تھانہ مظفر آباد نے ڈکیتی ،رابری ، چوری اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب 05 گینگز کے 15 ارکان کو گرفتار کر کے تقریبآ 01 کروڑ روپے مالیت کا مال جس میں 42 موٹر سائیکل اور نقدی شامل ہیں برآمد کرلیے۔