پیاز جیسا لہسن، چھیلنا اور استعمال کرنا نہایت آسان
آپ نے غالباً کبھی بھی ایک سنگل جوی والی لہسن نہ دیکھی ہو، لیکن یہ حقیقت ہے۔ لہسن دنیا میں بہت ہی مشہور مسالے کے طور پر جانا جاتا ہے لیکن جتنا اسے لوگ کھانا پسند کرتے ہیں اتنا ہی اسے چھیلنے سے کتراتے ہیں۔