• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)کاہنہ کے علاقے ایل ڈی اے روڈ کے قریب نجی فیکٹری کی بس الٹنے سے15افراد زخمی ہوگئے،جس کے نتیجہ میں 8 افراد معمولی زخمی ہوئے ، جبکہ 7 افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں جنرل ہسپتال منتقل کر دیا ۔
لاہور سے مزید