• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مناواں میں نشئی، راوی روڈ سے نوجوان کی تشددشدہ لاش برآمد

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے)مناواں کے علاقہ بسم اللہ ہاؤسنگ سکیم کے قریب سےلکھوڈیر کا رہائشی 32 سالہ بشیر اسماعیل مردہ پایاگیا، ترجمان ایدھی سنٹرکے مطابق ہلاکت بظاہر نشے کی زیادتی کے باعث ہوئی، پولیس کارروائی کے بعد میت ورثاء کے حوالے کردی۔ادھرراوی روڈ کے علاقہ سبزی منڈی پھاٹک نمبر 5 کے قریب نامعلوم 28 سالہ نوجوان کی تشدد شدہ لاش ملی ہے، لاش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کردی گئی۔

لاہور سے مزید