• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین سمیت 5 رکنی نوسر باز گینگ گرفتار

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے) لاری اڈا پولیس نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں وارداتیں کرنے والے مرد و زن پر مشتمل ریکارڈ یافتہ گروہ کے ملزمان زبیر،شاہ ذیب، بلال، عاصمہ عرف حنیفاں اور آسیہ کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 12 موبائل، معصوم شہریوں سے لوٹی ہوئی رقم اور غیر قانونی اسلحہ برآمدکر کے مقدمات درج کر لیے، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان مارکیٹ بازاروں میں آئی خواتین کے ساتھ نوسر بازی کرتے اور پرس موبائل لیکر رفو چکر ہو جاتے تھے۔
لاہور سے مزید