• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

CCTV فوٹیج کی مدد سے 2 رکنی ڈکیت گینگ پکڑاگیا

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے)رائیونڈ چوکی اڈا پلاٹ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے 2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا ، تھانہ رائیونڈ سٹی کی چوکی اڈا پلاٹ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے ڈکیتی کی ورداتوں میں ملوث ملزمان لقمان اور طیب کو چھجو چوک سے گرفتار کر کے قبضہ سے چوری شدہ موبائل ، نقدی اور 02 عدد پستول برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے چند روز قبل چمڑا گودام میں واردات کی تھی ۔
لاہور سے مزید