• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوزی لینڈ، ایئرپورٹس پر گلے ملنے کیلئے 3 منٹ کا وقت مقرر

کراچی (نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ کے شہر ڈیونیڈن میں ایئر پورٹ کی انتظامیہ نے مسافروں کو الوداع کہنے کے لیے آنے والوں کی جذباتیت سے پریشان ہوکر بورڈ لگادیے ہیں کہ کوئی بھی کسی کو تین منٹ سے زیادہ گلے نہ لگائے اور بہتر یہ ہے کہ جذباتی لمحات کار پارکنگ میں گزارے جائیں کیونکہ ڈپارچر ایریا میں اس نوع کی صورتِ حال سے پروازوں میں تاخیر ہو جاتی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید