مہنگائی سے جو مار رہا ہے عوام کو
ہرگز یہ انتظام گوارا نہیں ہمیں
روزانہ قیمتوں میں اضافہ نہیں قبول
روزانہ قتلِ عام گوارا نہیں ہمیں
ڈی آئی جی عمران کشور نے اپنا استعفیٰ آئی جی پنجاب کو بھجوادیا، جس میں انہوں نے کہا کہ ایک ایسے موڑ پر کھڑا ہوں جہاں میری مزید خدمات ممکن نہیں، میں نے عزت کے ساتھ خدمات سر انجام دیں۔
ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) آپریشنز فیصل کامران نے پولیس کو اپنی مدعیت میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم اے پی سی کے لیے پی ٹی آئی کے پاس جانے کیلیے تیار ہیں، اے پی سی کی دعوت دینے جانے کیلیے تیار ہیں وہ بھی غیر مشروط شرکت کریں۔
صدر اور وزیراعظم نے جنڈولہ میں چیک پوسٹ پر خارجیوں کے حملے کو ناکام بنانے اور دس خارجیوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی تعریف کی ہے۔
وزیراعظم نے دہشت گرد تنظیموں کے خلاف سیاسی رہنماؤں اور نمائندگان کے عزم کو سراہا
ایک پاپارازی انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی تازہ تصاویر کے مطابق اداکارہ کے ماتھے پر گہرا زخم آیا ہے۔
اٹلی کے شہر ٹورین میں جاری اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز کے فائنل راؤنڈ شروع ہوئے تو پاکستانی ایتھلیٹس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے چار میڈلز جیت لیے۔
سزا پانے والے تینوں مجرموں کی سزاؤں کے خلاف اپیل کی سماعت رائل کورٹ آف جسٹس میں کی گئی تھی، جسے عدالت نے رد کردیا ہے۔
بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ نے جمعرات کو ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا اور پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔
ایران نے برطانیہ، جرمنی اور فرانس کے سفیروں کو طلب کرلیا، تہران سے ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق ان ممالک کے سفیروں کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے جوہری پروگرام کیخلاف اجلاس میں شرکت کرنے پر طلب کیا گیا۔
لیویز حکام کا کہنا ہے کہ ڈیم پر کام کرنے والے 7 مزدور اغوا کرلیے گئے، مشینری بھی جلا دی گئی۔
دونوں ممالک کے درمیان امن معاہدے پر دستخط کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی۔
اسرائیل نے فلسطینیوں کی نسل کشی کے لیے غزہ میں منظم طریقے سے خواتین کی صحت کے مراکز کو نشانہ بنایا اور غزہ میں صنفی تشدد کو جنگی حکمت عملی کے طور پر استعمال کیا۔
حالیہ تبدیلیوں میں بنیادی طور پر الیکٹرانک ٹریول اتھارٹی (ای ٹی اے) سسٹم کا تعارف اور ویزا پالیسیوں میں ایڈجسٹمنٹ شامل ہیں۔
افغان جرگے نے گزشتہ روز پاکستانی جرگہ ممبران کی لسٹ میں ردوبدل پر اعتراض کیا تھا۔
عدالت نے آئندہ سماعت پر سرکاری گواہوں کو بیانات کیلئے طلب کرلیا۔