• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈا کا امیگرینٹس کی تعداد میں 20 فیصد کمی کرنے کا فیصلہ

ٹورنٹو( نیوز ڈیسک)کینیڈا نے نئے امیگرینٹس کی تعداد میں 20فیصد کمی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔کینیڈین حکومت نے گزشتہ سال اپنے اہداف برقرار رکھنے کا اعلان کیا تھا۔ 2024میں 4لاکھ 85ہزار جبکہ 2025 میں 5لاکھ امیگرینٹس کی تعداد مقرر کی گئی تھی مگر اب کینیڈا ہاؤسنگ اور مہنگائی جیسے مسائل کا شکار ہے۔ سرکاری ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ حکومت اپنے اہداف میں کمی کر رہی ہے۔ مزید برآں حکومت غیر ملکی ورکرز کے لیے بھی قواعد سخت کر رہی ہے۔
یورپ سے سے مزید