• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ٹیم میں کوئی گروپ نہیں، رضوان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محمد رضوان نے ٹیم میں گروپ بندی اور اختلافات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ یہ باتیں بس میڈیا میں آتی تھیں۔میرا ایک گروپ ہے اور میں پاکستان ٹیم کے گروپ کا ہوں، میری ٹیم کے تمام 15 کھلاڑی کپتان ہیں۔

اسپورٹس سے مزید