کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹاپ سیڈ طیب اسلم نے محمد عماد گل کو ہراکر جہانگیر خان پی ایس اے سیریز چیلنجر اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا،مہمان خصوصی عاطف وصی نے انعامات تقسیم کیے۔ اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان بھی اس موقع پر موجود تھے۔