• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

والی بال، پاکستان نے ترکیہ کو بھی ہرادیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) تاشقند میں کھیلی جانے والی عالمی انڈر19والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے ہفتے کو ترکیہ کو شکست دے کر اپنی جیت کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی، پاکستان کی جیت کا پاکستان ٹیم کے اسپائیکر اور کپتان محمد یحییٰ نے دوسرے میچ میں بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، پاکستان نے ابتدائی دو میچوں میں بیلجیم اور ازبکستان کو مات دی