• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) انٹر اکیڈمی گرلز اینڈ بوائز باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں فاطمہ جناح اکیڈمی نے ڈاکٹر رتھ فاؤ اکیڈمی کو شکست دیکر تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔