کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی سی بی ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ کر کٹ میں زو ن چھ نے زون چار کو 49 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں تیسر ی کامیابی حاصل کر کے اپنے پوائنٹس کی تعداد 27 تک پہنچا دی ۔ جبکہ زون تین اور زون پانچ کے درمیان کھیلا جا نے والا میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم گئے۔