• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ اسنوکر کیلئے پاکستان ٹیم کا انتخاب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قطر میں آئی بی ایس ایف ورلڈا سنوکر چیمپئن شپ (مین اینڈ ماسٹرز) کیلئے پاکستان اسنوکر ٹیم فائنل کردی گئی ہے۔ اسجد اقبال اور احسن رمضان مینز چیمپئن شپ میں جبکہ محمد آصف مینز چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے۔ محمد عقیل (آفیشیٹنگ ریفری) جبکہ نوید کپاڈیہ (ڈیلیگیٹ کم آفیشیٹنگ ریفری) ہونگے۔ چیمپئن شپ 29 اکتوبر سے 9 نومبر تک ہو گی۔ اسجد اقبال اور احسن رمضان کوالیفائنگ راؤنڈ (لاسٹ 64)، محمد آصف مینز کوالیفائنگ راؤنڈ اور ماسٹرز چیمپئن شپ میں بھی حصہ لیں گے۔

اسپورٹس سے مزید