• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہراہ پاکستان پر آئل گرنے سے متعدد موٹر سائیکلیں پھسل کر گر گئیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شاہراہ پاکستان ، عائشہ منزل سے لیاقت آباد جانے والی سڑک پر اتوار کو آئل گرنے کے باعث متعدد موٹر سائیکلیں پھسل کر گر گئیں جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار کئی افراد زخمی ہوگئے،حادثہ کے بعد پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے موقع پرپہنچ کر زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جبکہ پولیس نے شہریوں کی مدد سے حادثہ سے بچنے کے لئے آئل پر مٹی ڈال دی۔
اہم خبریں سے مزید