• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

لاہور کے دورے پر آنے والے خیبر پختون خوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کے مزار پر حاضری دی ہے۔

گورنر کے پی کے نے حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کے دربار پر چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔

انہوں نے ملک کی سلامتی و استحکام کے لیے دعا بھی کی۔

اس موقع پر انہوں نے اپنے ہاتھوں سے عقیدت مندوں میں لنگر بھی تقسیم کیا۔

قومی خبریں سے مزید