لاہور(نمائندہ خصوصی)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے بریگیڈئر (ر) سید ظفر حسین، ذکر اللہ مجاہد کے ساتھ منصورہ ہسپتال میں دو روزہ فری گائنی میڈیکل کیمپ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈی ایم ایس ڈاکٹر نثار شاہ، عبدالعزیز عابد، ڈاکٹرروبینہ قاسم، ڈاکٹر عظمیٰ آصف و دیگر بھی موجود تھے۔