• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوایم ٹی میں ریسرچ ایکسیلنس ایوارڈز کی تقریب

لاہور( پ ر ) یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی) میں ریسرچ ایکسیلینس ایوارڈز کی تقریب ہوئی جس میں آصف رضا، پروفیسر عابد شیروانی، ڈاکٹر سمیہ شاہد، راجا محمد ناصر، ڈینز، ڈائریکٹرز اور فیکلٹی نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید