• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہسپتالوں میں انسولین کی فراہمی کیلئے نئے ایس اوپیزجاری

لاہور ( جنرل رپورٹر ) محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے انسولین کی فراہمی کے بارے میں نئے ایس او پیز جاری کر دئیے ہیں ،ہیلتھ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے تحت ہی رجسٹرڈ مریض انسولین حاصل کر سکیں گے۔
لاہور سے مزید