• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماسک پہنے شہری سے پولیس اہلکاروں کی بدتمیزی ،وزیراعلی ٰ کانوٹس

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) شفیق آباد کی حدود میں سموگ سے بچاؤ کے لئے ماسک پہنے شہری کاپولیس اہلکار مذاق اڑاتے رہے ، چیکنگ کے نام پر تضحیک آمیز رویہ اپنایا، بدتمیزی کرتے رہے۔ وزیر اعلی پنجاب نے اس واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی ۔
لاہور سے مزید