• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس ایگزیکٹو بورڈ کااجلاس،مختلف امور پرتبادلہ خیال

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت پولیس ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کا سنٹرل پولیس آفس میں ہوا ،اجلاس پنجاب پولیس ویلفیئر فنڈ اصلاحات، میڈیکل فنانشل اسسٹنس، سکالر شپس، ڈیتھ ان سروس کلیمز کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا ۔آئی جی نے کہاکہ سپروائزری افسران انتظامی امور کی موثر انجام دہی، ترقیاتی پراجیکٹس کو مقررہ ٹائم لائن کے اندر مکمل کریں۔ مزید برآں آئی جی نے پولیس ملازمین اور انکے اہل خانہ سے ملاقات کے دوران کیا۔ آئی نے کہاکہ رواں سال کے دوران 20 لاکھ 72 ہزار سے زائد شہریوں نے خدمت مراکز سے پولیسنگ سروسز حاصل کی ہیں ۔
لاہور سے مزید