• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ ماڈل ٹاؤن:دوسری جےآئی ٹی کیخلاف سماعت کیلئے7رکنی نیا بنچ تشکیل

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ ماڈل کی دوسری جے آئی ٹی کیخلاف سماعت کے لیے سات رکنی نیا بینچ تشکیل دیدیا گیا، سماعت یکم نومبر کو ہوگی، بینچ کی سربراہی جسٹس شہباز رضوی کریں گے۔
لاہور سے مزید