لاہور (خصوصی رپورٹر، جنرل رپورٹر ) سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر نادیہ ثاقب کی زیر صدارت اجلاس ہوا ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی لاہور، فیصل آباد، روالپنڈی اور شیخوپورہ کی کاکردگی پر انہوں نے برہمی کا اظہار کیا پولیو مہم کے پہلے دن لاکھوں بچوں کا ڈیٹا اپ لوڈ نہ ہو سکا۔