• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹرعثمان گجرینگ ڈاکٹرز گنگا رام ہسپتال کے صدرمنتخب

لاہور ( جنرل رپورٹر ) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سرگنگا رام ہسپتال کے صدارتی انتخابات میں ڈاکٹر عثمان گجراپنے مدمقابل امیدوار ڈاکٹر علی رضا کو 44ووٹوں سے شکست دیکر 2 سال کے لئے وائے ڈی اے گنگارا م کے صدر منتخب ہو گئے ہیں ۔
لاہور سے مزید