• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ اوقاف کا وسط نومبرمیںصوفی فیسٹول کروانے کافیصلہ

لاہور(خصوصی رپورٹر)محکمہ اوقاف پنجاب کے زیر انتظام صوفی فیسٹول نومبر کے وسط میں کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2 روزہ فیسٹول کا افتتاح کریں گی۔
لاہور سے مزید