لاہور(نسیم قریشی سے ) لاہورسفاری زو میں سفید شیرنی نے بچے کوجنم دیا،سفاری زو میں اب شیروں کی تعداد 21 سے بڑھ کر22 ہو گئی شیروں میں چار نر ، گیارہ مادی اور7 بچے شامل ہیں ،ڈپٹی ڈائریکٹر سفاری پارک تنویر احمد جنجوعہ کے مطابق نئے بچے کی ابھی انتظامیہ کی جانب سے نگہداشت کی جارہی ہے۔ مادہ شیرنی بیک وقت ایک سے لے کر 6 بچوں تک جنم دے سکتی ہے ۔