• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میڑک کے دوسرے سالانہ امتحان کااعلان آج ہوگا

لاہور(خبرنگار) میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات 2024کے نتائج کا اعلان آج کیا جائیگا۔ سیکرٹری تعلیمی بورڈ اور کنٹرولر امتحانات صبح 10 بجے اعلان کرینگے ۔
لاہور سے مزید