• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز تیز کیےجائیں،آئی جی

لاہور(کرائم رپورٹرسے) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے شہید پولیس کانسٹیبل محمد ارشد کے اہلخانہ کو ایک کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کا گھر دیا گیا، شہید کے اہلخانہ کو انکی پسند کے مطابق جدید سہولیات سے آراستہ لاہور کی نجی ہاؤسنگ کالونی میں 5 مرلے کا گھر خرید کر دیا گیا ہے۔ آئی جی نے منظم جرائم کے خاتمے کیلئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز اور کریک ڈاؤن کو مزید تیز کیا جائے ۔
لاہور سے مزید