• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام ٹرین کو دوریلوے سٹیشن پر2منٹ سٹاپ کی اجازت

لاہور ( جنرل رپورٹر ) ریلو یز نے عوام ٹرین کو جنگ شاہی اور جھمپیر ریلوے اسٹیشن پر 2منٹ کے لئے سٹاپ کی اجازت دے دی ہے۔ عوام کو یہ سہولت3ماہ کے لئے عارضی بنیادوں پر حاصل ہوگی۔
لاہور سے مزید